ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والا ڈرائیور پکڑا گیا

ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں  لے کر آنے والا ڈرائیور پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والا ڈرائیور پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے اور دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کی جا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں