ٹریفک اہلکار سے مزاحمت ، دھمکیاں ، شہری کو گرفتار کر لیا

ٹریفک اہلکار سے مزاحمت ، دھمکیاں ، شہری کو گرفتار کر لیا

تیزاب ملز چوک میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو روکا ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریفک اہلکار سے مزاحمت کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے تیزاب ملز چوک میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو روک کر اس کی گاڑی کا چالان کیا۔ تو اس کی جانب سے ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ مزاحمت شروع کر دی گئی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی۔ تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں