کاروباری تعلقات میں امانت رکھوایا گیا سامان ہضم کرلیا

کاروباری تعلقات میں امانت  رکھوایا گیا سامان ہضم کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں امانت رکھوایا گیا سامان ہضم کرلیا گیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں عثمان نامی شہری نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزم کے پاس کاروباری اور قریبی تعلقات کی بناء پر بھاری مالیت کا سامان بطور امانت رکھوایا۔ جو ملزم نے مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے مبینہ طور پر خوردبرد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں