شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ندیم نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی اہلیہ کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔