محمد ذیشان احمد ایس ڈی ای او پیرا فیصل آباد صدر تعینات

محمد ذیشان احمد ایس ڈی ای او  پیرا فیصل آباد صدر تعینات

پینسرہ (نمائندہ دنیا) پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) میں اہم انتظامی تبدیلی کے تحت محمد ذیشان احمد (پی ایم ایس) کو ایس ڈی ای او پیرا فیصل آباد صدر تعینات کر دیا گیا ہے۔

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) میں اہم انتظامی تبدیلی کے تحت محمد ذیشان احمد (پی ایم ایس) کو ایس ڈی ای او پیرا فیصل آباد صدر تعینات کر دیا گیا ہے، جنہوں نے باقاعدہ طور پر اپنا چارج سنبھال لیا ہے ۔نئی تعیناتی کا مقصد ادارے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا اور فیلڈ آپریشنز کو مؤثر بنانا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں