ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کینال روڈ کشمیر پل کے قریب پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
کینال روڈ کشمیر پل کے قریب پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔