لطیف گرلز ہائی سکول میں سول ڈیفنس تربیتی ورکشاپ

 لطیف گرلز ہائی سکول میں  سول ڈیفنس تربیتی ورکشاپ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سول ڈیفنس آفیسر محمود حسین گل کی زیر نگرانی لطیف گرلز ہائی سکول میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

ورکشاپ میں طالبات کو ایمرجنسی انخلاء، ابتدائی طبی امداد، فائر فائٹنگ اور ریسکیو تربیت دی گئی۔ حکام نے کہا کہ اس تربیت کا مقصد نوجوانوں کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کے قابل بنانا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں