چناب نگر میں ناقص اور بیمار مرغیوں کے گوشت کی فروخت
چناب نگر (نامہ نگار )برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بیمار اور مضر صحت مرغیوں کے گوشت کی فروخت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ،
جس سے شہریوں کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ناقص اور بیمار مرغیوں کے گوشت کو عام طور پر تین اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔