چنیوٹ : مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتیں نئے سرے سے مقرر
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتیں نئے سرے سے مقرر کردیں، اس ضمن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل واثق عباس ہرل کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پرائس فیکسیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔۔۔
ضلعی انتظامیہ نے مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتیں نئے سرے سے مقرر کردیں، اس ضمن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل واثق عباس ہرل کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پرائس فیکسیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے قیمتوں کا تعین کیا گیا۔