ٹو بہ ٹیک سنگھ:گورنمنٹ گرلز سکول میں آر او واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

ٹو بہ ٹیک سنگھ:گورنمنٹ گرلز سکول میں  آر او واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول 318 ج ب میں آر او واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔

تقریب میں سی ای او ایجوکیشن میڈم راحیلہ جمیل، ڈی ای او سیکنڈری چوہدری شاہد خوشنود اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ صاف پانی ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور حکومت اس مقصد کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔سکول انتظامیہ نے مخیر شخص کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں