اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کا تبادلہ جہانیاں سے احمدپور سیال کر دیا گیا
گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کا تبادلہ جہانیاں سے احمدپور سیال کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ اس سے قبل تعینات اسسٹنٹ کمشنر طارق محمود گل کو لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کا تبادلہ جہانیاں سے احمدپور سیال کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ اس سے قبل تعینات اسسٹنٹ کمشنر طارق محمود گل کو لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔