شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ذیشان نے پولیس کو بتایا کہ اس کی غیر موجودگی میں ملزم نے اس کے گھر کے قریب سے ہی اس کی اہلیہ کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ذیشان نے پولیس کو بتایا کہ اس کی غیر موجودگی میں ملزم نے اس کے گھر کے قریب سے ہی اس کی اہلیہ کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔