ون ویلنگ کرنے والا شہری پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنے والا شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے اور ٹریفک کے لئے خطرات پیدا کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے اور ٹریفک کے لئے خطرات پیدا کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں