بو گس چیک دینے پر مقدمہ

بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں عامرکو ملزم علی اکبر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوںکا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں عامرکو ملزم علی اکبر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوںکا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں