بجلی چوری کرنے والے 3 افراد کیخلاف مقدمات

بجلی چوری کرنے والے 3 افراد کیخلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے میں ملوث پائے جانے والے تین افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

تھانہ ساندل بار کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے کاروائیاں کرتے ہوئے مختلف گھروں کو چیک کیا۔تین افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں