اوورلوڈنگ پرڈرائیور کو گرفتار کر لیا

 اوورلوڈنگ پرڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے ٹرک پر کی گئی اوورلوڈنگ نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی تھی بلکہ روڈ کی تباہی کی وجہ بھی بن رہی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں