بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے تین افراد کو قابو کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران تین افراد کو قابو کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات کر لئے گئے۔
ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران تین افراد کو قابو کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات کر لئے گئے۔