خاتون نوسر باز نے دکاندار کو اپنا شکار بنا لیا

خاتون نوسر باز نے  دکاندار کو اپنا شکار بنا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون نوسر باز نے دکاندار کو اپنا شکار بنا لیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں کامران نامی شہری اپنی دکان پر موجود تھا کہ۔۔۔

اس دوران نامعلوم نوسر باز خاتون اس کی دکان پر آئی اور خریداری کے بہانے اسے باتوں میں الجھا کر اس سے نقدی اور سامان لے کر دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہو گئی تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں