خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو گھر میں گھس کر  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سعدیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملز م زبردستی گھر میں داخل ہوگئے اور اسے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں