سابقہ رنجش ،شہری کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش ،شہری کو قابو کر  کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

 تھانہ جھمرہ کے علاقے میں الطاف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے بیٹے کو قابو کرلیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لاہولہان کر دیا گیا۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں