دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ  کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں