پولیس نے 2مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا

پولیس نے 2مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر  کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں قائم چھوٹی نہر والے روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے چھپے 2مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ جو مبینہ طور پر اپنے شکار کی تلاش میں تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، اسلحہ، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں