ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک میں رکاوٹ پیدا کرنیوالے 4افراد گرفتار

ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک میں  رکاوٹ پیدا کرنیوالے 4افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے چار افراد کو قابو کر لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو مبینہ طور پر مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کر رہے تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات کا اندراج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں