ماں کو ڈھائی سالہ بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغواکر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں کو ڈھائی سالہ بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں رحمن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
اس کی غیر موجودگی میں ملزم نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ اور ڈھائی سالہ بیٹے کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویان کی تلاش شروع کر دی ہے۔