پولیس نے مبینہ پیشہ ور بھکاری کو حوالات میں بند کر دیا

پولیس نے مبینہ پیشہ ور بھکاری  کو حوالات میں بند کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مبینہ پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔۔۔

پولیس نے مبینہ پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں