ون ویلنگ کرنے والا دھر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تھانہ سول لائن کے علاقے میں کارروائی کرتے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے پر منچلے کو گرفتار کرلیا جوٹریفک کی روانی میں رکاوٹ اورحادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس نے تھانہ سول لائن کے علاقے میں کارروائی کرتے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے پر منچلے کو گرفتار کرلیا جوٹریفک کی روانی میں رکاوٹ اورحادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔