پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے دو پیشہ ور  بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں