دکاندرکھلا پٹرول بیچنے پر پکڑاگیا

دکاندرکھلا پٹرول  بیچنے پر پکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں