بٹالہ کالونی کے علاقے برکت پورہ سے لاش برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے برکت پورہ کے قریب سے نامعلوم شہری کی لاش برآمد۔۔۔
اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔ شناخت معلوم کرنے اور ورثا کی تلاش کیلئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔