غیر قانونی ریفلنگ کرنے والا دکاندار حوالات پہنچ گیا

 غیر قانونی ریفلنگ کرنے  والا دکاندار حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ سول مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے گیس سلنڈرز کی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں