دوبجلی چوروں کو قابو کر لیا گیا

دوبجلی چوروں کو قابو کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے کارروائی کرتے دو افراد کو قابو کرلیا جو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پائے گئے ۔

سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے پر مقدمات درج کرلئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں