کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ ستیانہ کے علاقے میں سیف الرحمن نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکے کم عمر بھتیجے کو قابو کرلیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔