لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دکانیں کھولنے پر 3دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پابندی کے باوجود ممنوعہ اوقات میں دکانیں کھولنے پرتھانہ غلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
جنکی جانب سے دکانیں کھول کر سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔