پولیس نے 4 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)صدر کے علاقے میں پولیس نے چار مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔
جو مبینہ طور پر ڈکیتی کی نیت سے چھپے ہوئے تھے ۔ جنہیں کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔