منشیات فروش کو گرفتار کرکے منشیات برآ مد کرلی

 منشیات فروش کو گرفتار  کرکے منشیات برآ مد کرلی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)صدر پولیس نے منشیات فروش کو قا بو کرکے منشیات برآ مد کرلی ۔

صدر پو لیس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 160 گ ب کا عدنا ن علی چک نمبر 161 گ ب کے قریب چرس فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر پو لیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے 720 گرا م چرس برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں