چنیوٹ: پولیس لائن میں جنرل پریڈ، افسروں و اہلکاروں کی شرکت

چنیوٹ: پولیس لائن میں جنرل  پریڈ، افسروں و اہلکاروں کی شرکت

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)عبدالکریم کے وژن کے مطابق پولیس فورس میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے پولیس لائن چنیوٹ میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

پریڈ میں ضلع بھر سے سینئر پولیس افسران، اہلکار، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور لیڈی پولیس اہلکاروں نے شرکت کی۔پریڈ کا معائنہ خرم شہزاد نے کیا۔ اس دوران پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے مارچ پاسٹ کرتے ہوئے سلامی پیش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں