سمندری:ہوٹل پر ڈکیتی کی واردات

سمندری:ہوٹل پر ڈکیتی کی واردات

سمندری(نمائندہ دنیا)تھانہ صدر کی حدود اڈا کوٹاں کے ہوٹل پر ڈکیتی کی واردات نامعلوم افراد تالے توڑ کر نقدی اور سامان لے اڑے متاثرین کا کہنا ہے کہ۔۔۔

 واردات میں ملزمان دو لاکھ تیس ہزارکا سامان نقدی لے گئے جس میں مختلف اقسام کے سگریٹس ضروری کاغذات نقدی شامل ہے متاثرین کا مزید کہنا ہے کہ نامعلوم ملز موں کو گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کیا جائے انہوں نے پولیس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملہ میں پولیس نے ہمارے ساتھ کوئی تعاون نہیں کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں