چودھر ی شاہد مصطفی کے والد کا انتقال

چودھر ی شاہد مصطفی کے والد کا انتقال

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چودھر ی شاہد مصطفی، چودھری فہد مصطفی کے والد ،ضلع چنیوٹ کی معروف سماجی شخصیت،بزنس مین چودھری غلام مصطفی (انصاف ٹریڈرز)والے بقضائے الٰہی وفات پاگئے ،

 انکی نماز جنازہ مدرسہ فتح العلوم میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جس کے بعد انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں