چنیوٹ:5 منشیات فروش ملزمان کا گینگ گرفتار

چنیوٹ:5 منشیات فروش  ملزمان کا گینگ گرفتار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ سٹی چنیوٹ سب انسپکٹر مدثر شہباز نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر نوید احمد،اے ایس آئی غلام قمبر،اے ایس آئی بشیر احمد کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے پانچ منشیات فروش ملزمان کا گینگ گرفتارکرلیا۔

ملز موں کے قبضہ سے 99سو گرام چرس،ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ملزمان کے قبضہ سے 68سو گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں