بیرسٹر اسرار احمد منے خان کی قیادت میں معرکہ حق ریلی

 بیرسٹر اسرار احمد منے خان کی  قیادت میں معرکہ حق ریلی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما اور پی پی112سے امیدوار بیرسٹر اسرار احمد منے خان کی قیادت میں معرکہ حق بنیان المرصوص کاایک سال مکمل ہونے پر افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ریلی نکالی گئی جس میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر راجہ دانیال ریاض نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ریلی زرعی یونیورسٹی چوک سے شروع ہوکرضلع کونسل چوک پراختتام پزیر ہوئی-

مسلم لیگ ن کے رہنما اور پی پی112سے امیدوار بیرسٹر اسرار احمد منے خان کی قیادت میں معرکہ حق بنیان المرصوص کاایک سال مکمل ہونے پر افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ریلی نکالی گئی جس میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر راجہ دانیال ریاض نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ریلی زرعی یونیورسٹی چوک سے شروع ہوکرضلع کونسل چوک پراختتام پزیر ہوئی-

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں