پتنگیں اور کیمیکل ڈور بر آ مد

پتنگیں اور کیمیکل ڈور بر آ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے مدن پورہ میں پولیس نے ملزم انس کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے درجنوں پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر لی گئیں۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے مدن پورہ میں پولیس نے ملزم انس کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے درجنوں پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر لی گئیں۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں