قربانی کیلئے خریدا بکرا چوری

قربانی کیلئے خریدا بکرا چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قربانی کے لئے خریدا گیا بکرا چوروں کے ہاتھ لگ گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں عطاء نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر باندھا گیا قربانی کا بکرا ملز م مبینہ طور پر چوری کر کے لے گئے۔۔۔

قربانی کے لئے خریدا گیا بکرا چوروں کے ہاتھ لگ گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں عطاء نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر باندھا گیا قربانی کا بکرا ملز م مبینہ طور پر چوری کر کے لے گئے۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں