بیرسٹر عمراسرارمنے خان اور عمر فاروق خان کی علی ڈار سے ملاقات

بیرسٹر عمراسرارمنے خان اور عمر  فاروق خان کی علی ڈار سے ملاقات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنمااورپی پی112 سے امیدوار بیرسٹر عمراسرارمنے خان اور بورڈ آف ڈائریکٹرز فیسکو کے چیئرمین عمر فاروق خان نے وزیرِ اعلی پنجاب کے مشیر علی ڈار سے اُن کے آفس میں خصوصی ملاقات کی۔۔۔

 انہوں نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیاان کاکہناتھا وزیراعلیٰ پنجاب اپنے والدپارٹی قائد میاں نوازشریف کی پالیسی کے مطابق صوبے کی ترقی اورعوام کوبنیادی سہولتوں کی فراہمی میں عملی طور پر اقدامات کررہی ہیں جن سے عوام مطمئن بھی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں