گوجرہ :ٹی ایچ کیو میں 3روزہ ہیلتھ کیمپ

گوجرہ :ٹی ایچ کیو میں 3روزہ ہیلتھ کیمپ

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)وزیر اعلی پنجا ب مریم نواز کے ویثرن کے مطابق تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل میں تین روزہ ہیلتھ کیمپ کا انعقاد کی گیا۔۔۔

 جس کا افتتا ح تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل میں اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ چودھری محمد ریا ض نے کیا کیمپ میں ہیپا ٹا ئٹس ، ٹی بی ، بلڈ پریشر ، الٹر سا ؤنڈ ، و دیگر بیما ریو ں کے تما م ٹیسٹ فری کئے جائیں گے اور ادویات فراہم کی جا ئیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں