تحصیل جھنگ میں تین روزہ ڈیپ کلیننگ جاری

تحصیل جھنگ میں تین روزہ  ڈیپ کلیننگ جاری

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر تحصیل جھنگ میں تین روزہ ڈیپ کلیننگ جاری ہے۔

اس حوالہ سے تحصیل جھنگ میں 13 سے 15 مئی 2026 تک تین روزہ ڈیپ کلیننگ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر نے تمام متعلقہ محکموں، تحصیل افسران اور فیلڈ فارمیشنز کو صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی بہتری کیلئے جامع اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں