کھلا پٹرول بیچنے والاپکڑا گیا

کھلا پٹرول بیچنے والاپکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے رہائشی علاقے سے پولیس نے کھلے پیٹرول بیچنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔

 جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں