ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقے سے پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔
مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے