پولیس نے 3 بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے 3 بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو شہریوں سے پیسے بٹورتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں