آتش بازی کا سامان لے جانے والے دو افراد گرفتار

آتش بازی کا سامان لے  جانے والے دو افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لے جانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جنکے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برامد کر لیا گیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے حادثے کا سبب بن سکتے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں