چور گھرکے باہر سے قربانی کا بکرا کھول کرفرارہوگئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قربانی کیلئے لایا گیا بکرا چوروں کے ہاتھ لگ گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے تلیاں والا روڈ پر حیدر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنے گھر کے باہر قربانی کیلئے لایا گیا بکرا باندھ رکھا تھاجو چورلے گئے ۔